: کسی کا رب چھوٹ جائے یا کسی کا یار روٹھ جائے
بھیڑ میں اپنے کھو جائیں یا گھر گم ہو جائے
کسی کے لیے بہت خاص کسی کے لئےعام سا
بھیڑ میں ایک اجنبی چہرہ جو بہت اپنا سا لگے
بہت مشکل دن ک بعد ایک سکون کی سانس لے کے پلنگ پر گر جانا
زندگی کی دوڑ میں خود سے تھوڑا پیچھے رہ جانا
اور کبھی کبھی بھاگ بھاگ کر بھی ہار جانا
کسی کو بن مانگے سب مل جائے اور کوئی مانگ مانگ کے تھک جائے
دل میں ایک دعا کہ ایسا کوئی اور دن نہ ہو
خوا ئشوں کا اپنی تکمیل کے بعد اپنی اہمیت کھو دینا
!!بس ایسی ہی ہے زندگی
Comments
Post a Comment