A سب کو عام رکھتی ہو کسی کو خاص نہیں کیا تم نے؟"
تمھیں کیوں لگتا ہے کہ ہر شخص تم سے جنگ لڑ رہا ہے؟
کیوں خود کو اتنا محفوظ اتنا اکیلا کر کہ بیٹھی ہو؟
کس سے ڈرتی ہو؟
تمھیں لگتا ہے تم قلعے میں رہو گی تو سب ٹھیک رہے گا؟
!ایسے نہیں ہوتا میرے جان
یہ قانون نہیں ہے اس دنیا کا
جو لکھا ہے وہ ہوگا ، تم بچ نہی سکو گی.
دل بھی ٹوٹے گا اور غرور بھی
ہم سب پر کوئی نہ کوئی دسترس رکھتا ہے
"ہم سب کسی نہ کسی کے ہاتھوں ٹوٹتے ہیں بیشک جتنا بھی خیال کر لیں
15.08.20
I.M
Comments
Post a Comment